میرٹ پر سرکاری ملازمت حاصل کرنے والے نوجوانوں کو خراجِ تحسین، اعزازی تقریب کا انعقاد
میرٹ پر سرکاری ملازمت حاصل کرنے والے نوجوانوں کو خراجِ تحسین، اعزازی تقریب کا انعقاد
پنو عاقل:
یونین کونسل نوراجا اور عوامی فاؤنڈیشن کے اشتراک سے ایک پروقار استقبالیہ تقریب 29 جون بروز اتوار، شام 3 بجے عوامی ہاؤس دلداری سمیجو میں منعقد ہوئی، جس میں IBA، NTS، STS اور دیگر مقابلے کے امتحانات کے ذریعے میرٹ پر سرکاری ملازمت حاصل کرنے والے نوجوانوں کو سرٹیفکیٹ اور خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
تقریب کی صدارت یونین کونسل نوراجا کے چیئرمین پیر بخش مہر نے کی، جبکہ مہمانانِ خاص میں شامل تھے:
ذوالفقار مہر (سیکریٹری UC)
ادیب و شاعر پریل دايو
ایران خان سمیجو (پیپلز پارٹی رہنما)
مجتبیٰ دايو (سابق ڈائریکٹر تعلیم)
سرور سمیجو (ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات، سرپرست عوامی فاؤنڈیشن)
سرواڻ سمیجو (چیئرمین عوامي فاؤنڊيشن)
برکت جھندیر (نوجوان صحافی)
ندیم خان سمیجو (وائس چیئرمین)
علی اویس، اربیلو، توفیق، شعیب منگی، عطا محمد، نوید حسن، انجینئر میر محمد سمیجو، جام مکن، نواز سمیجو، سجاد منگی، فرحت سمیجو و دیگر۔
مقررین نے تعلیم، میرٹ، اور نوجوانوں کی محنت کی تعریف کرتے ہوئے کہا:
> "پیپلز پارٹی کی موجودہ حکومت نے تعلیم کے شعبے میں میرٹ کا کلچر متعارف کروا کر ایک مثبت قدم اٹھایا ہے، جس سے نوجوانوں کا اعتماد بڑھا ہے۔”
🎖 اعزاز حاصل کرنے والے نمایاں نوجوان:
فرحت سمیجو، شعیب منگی، نعمان سمیجو، حماد ﷲ سمیجو، علی گل سومرو، سجاد علی منگی
عطا محمد سمیجو، اربیلو سمیجو، توفیق سمیجو، کلیم ﷲ سمیجو، نوید حسن سمیجو
جنسار سمیجو، عامر سمیجو، انعام سمیجو، قدیر دايو، فاروق سمیجو
محمد نواز سمیجو، سہیل سمیجو، حنیف سمیجو، سرویچ سمیجو، احسان سمیجو
ضمیر سمیجو، جاوید سمیجو، محمد علی منظور، مہرب سمیجو، قمر الزمان سمیجو
نصیب ﷲ سمیجو، ذیشان سمیجو و دیگر۔


