ہزارہ

غلط پارکینگ کی وجہ سے ٹریفک کی روہانی متاثر ہوتی ہے ڈی ایس پی ٹریفک خرم ستی

جہلم  غلط پارکینگ کی وجہ سے ٹریفک کی روہانی متاثر ہوتی ہےٹریفک پولیس عوام کی سہولت کے لیے ہر وقت کوشاں ہ شہر میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے انجام دے رہے ہیں ان خیالات کا اظہار جہلم میں نئے تعینات ہونے والے ڈی ایس پی ٹریفک خرم ستی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک پولیس جہلم خرم ستی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں جب جہلم تعینات ہوا تو پہلے میں دیکھا کے ٹریفک کے حوالے سے کون کون سے مسائل ہیں
جہلم شہر میں سڑکوں کی مرمت کا کام ہو رہا ہے اس کے علاؤہ سیوریج کا کام جاری ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کی روہانی متاثر ہو ری ہے اس حوالے سے ہم نے ٹھیکدار کو آن بورڈ لیا ہے اور ڈپٹی کمشنر صاحب سے بھی میٹینگ ہوئی ہے اس کام کو ہم کوشش کر رہے ہیں کہ جلد از جلد مکمل کریں اور رکشہ اسٹینڈ کا مسلئہ تھا اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر صاحب نے رکشہ اسٹینڈ بھی ہمیں الاؤ کیے ہیں ہماری کوشش ہے کہ ہم جلد از جلد رکشوں کو اسٹینڈ میں شفٹ کریں اور گازی پارکینگ کا بھی مسلا ہے کیونکہ لوگ غلط پارکینگ کر دیتے ہیں ہم غلط پارکینگ کرنے والوں کی گاڑیاں لفٹر کے زریعے اٹھا کر کھلی جگہ پر شفٹ کریں گے تاکہ ٹریفک بلاک نہ ہو اور ہم عوام کو پیغام دیتے ہیں غلط جگہ پر پارکینگ نہ کریں
اور دیکھنے میں آیا ہے کہ کافی جگہوں پر خود ساختہ یوٹرن بنے ہوئے ہیں ہماری کوشش ہے کہ ڈپٹی کمشنر صاحب سے اجازت لے کر ان یوٹرنز کو ختم کریں تاکہ ٹریفک کی روہانی متاثر نہ ہو بغیر رجسٹریشن کے جو رکشے چل رہے ہیں ان کے بارے میں انہوں نے کہا کہ تقریباً 25 ہزار کے قریب رکشے چل رہے ہیں جن میں تقریباً 18 ہزار رجسٹر ہیں اور باقی رکشوں کی رجسٹریشن کا پراسیس چل رہا ہے ہم نے ان کو یہ میسج دیا ہے کہ اس پراسیس کو جلد از جلد مکمل کروائیں اور نمونے کے مطابق نمبر پلیٹ لگوائیں تا کہ سیف سٹی کیمرے میں ہمیں ان کو ٹریس کرنے میں آسانی ہو ڈرائیونگ لائسنس بنانے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ہم بچوں کے والدین کو ڈرائیونگ لائسنس کے حوالے سے پیغام دیتے ہیں کہ وہ اپنے بچوں کے ڈرائیونگ بنوائیں ہمارے سکول موجود ہیں وہاں پر ہم پندرہ دن کی ٹریننگ دیتے ہیں اور اس کے بعد لائیسنس جاری کر دیتے ہیں اس کے علاؤہ ہم نے دیکھا کہ کے بہت ساری لیڈیز موٹر سائیکل یا سکوٹی استعمال کرتی نظر آتی ہیں
ان کو ہماری لیڈیز اسٹاف ٹریننگ دے رہی ہیں ہم نے روڈ سیفٹی کے حوالے سے کچھ سکولوں میں آگائی پروگرام منعقد کیے ہیں جس سے بہت بہتر نتائج نکل رہے ہیں۔۔۔۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button