ہزارہ

سید نوید شاہ صاحب کی ریائش گاہ پر ذوالفقار علی بھٹو کی45ویں برسی پر دعا و قرآن خوانی

اسلام آباد (نمائندہ نوائے ہزارہ ) شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی کے موقع پر پیپلز یوتھ ارگنائزیشن پی ایس 119 ایسٹ سابق سینیئر نائب صدر سید نوید شاہ صاحب کی ریائش گاہ الحیدر رحمان اباد سوسائٹی میں شہید قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو صاحب کی 45 ویں برسی یوم شہادت کے موقع پر دعا و قرآن خوانی، افطار پارٹی اور ڈنر کا اہتمام انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ کیا گیا اور شہید ذوالفقار علی بھٹو صاحب کو خراج عقیدت کا نذرانہ پیش کیا،افطار ڈنر پارٹی کے مہمان خصوصی کراچی ڈویژن کے ہر دلعزیز سینیئر رہنما نائب صدر سردار خان صاحب،اور سندھ

کونسل کے سینیئر رہنما محمد شرجیل ہمایوں صاحب، ڈسٹرکٹ کورنگی کے سینیئر سماجی و سیاسی رہنما محمد خان فقیرا صاحب نے خصوصی شرکت کی،دیگر راہنماں میں۔ پی ایس91 یو تھ ارگنائزیشن کے صدر مرزا توصیف صاحب، احمد فہیم صاحب، عمران جمالی صاحب،خرم سلیم صاحب، ایاز سلیم صاحب چمن پہنپور صاحب، پی ایس 120انفارمیشن خالد خان صاحب،راشد خان صاحب، وحید خان افریدی صاحب،علی محمد لنگاہ صاحب، زوھب صاحب سلیم اللہ خان صاحب،جبران خان زادہ صاحب، سینیئر ورکر کمال خان یوسفزئی، عبدالباسط صاحب،جمال قریشی صاحب، محمد حفیظ صاحب، ملک انوار صاحب ،ا یاز خان امازء صاحب، جابر شہزاد صاحب عامر خان صاحب ،عدنان امازء صاحب، رضوان گوندل صاحب، مجاھد صاحب نے شرکت کی رہنماں کے ساتھ ساتھ جیالوں کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی اور شہید ذوالفقار علی بھٹو صاحب کو خراج عقیدت کا نذرانہ اور سرخ سلام پیش کیا (پریس ریلیز کمال خان یوسفزئی سابق انفارمیشن سیکرٹری کلچر ونگ کراچی ڈویژن +(فوٹو جابر شہزاد)

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button