ہزارہ

سابق گورنر سندھ (نشان امتیاز) کی میری پہچان پاکستان (ایم پی پی) کامیڈیا سیل کا واٹس اپ 0317-3659260بند کردیا گیا

ڈاکٹر عشرت العباد کی بڑھتی مقبولیت دیکھ کر کچھ عناصر اوچھے ہتھکنڈوں پراتر آئے ہیں۔ واٹس اپ گروپ کئی مرتبہ بند کرانے کے بعد یہ انکی سوچ ہے کہ میری پہچان پاکستان کے کارواں کو جو ایک تحریک بن چکا ہے اسکے کام کو متاثر کیا جا سکتا ہے۔ نہال احمد صدیقی

 

کراچی سابق گورنر سندھ (نشان امتیاز) کی میری پہچان پاکستان (ایم پی پی) کامیڈیا سیل کا واٹس اپ 0317-3659260بند کردیا گیا ہے۔مرکزی کمیٹی کے انچارج نہال احمد صدیقی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عشرت العباد کی بڑھتی مقبولیت دیکھ کر کچھ عناصر اوچھے ہتھکنڈوں پراتر آئے ہیں۔ واٹس اپ گروپ کئی مرتبہ بند کرانے کے بعد یہ انکی سوچ ہے کہ میری پہچان پاکستان کے کارواں کو جو ایک تحریک بن چکا ہے اسکے کام کو متاثر کیا جا سکتا ہے۔ واٹس اپ ایڈمنسٹریشن کی اس حرکت کو پاکستانی عوام اور ریاست پہلے سیاست بعد میں پاکستان ہمیشہ زندباد اور ڈاکٹر عشرت العبادخان کی قومی سوچ اور ملک کی ترقی نوجوانوں میں امید کی کرن جگانے اور میرٹ کی جیت کے لئے قافلہ آگے بڑھتا رہے گا۔ رضوان خان فکری اور نعیم اصطفے نمک والا نے کہا ہے کہ واٹس اپ فوری بحال کیاجائے۔ جس سے صرف خبروں اور پارٹی کی پروجیکشن اور میڈیا گروپس کو تفصیلات فراہم کی جاتی ہیں۔ دوسرے نمبر سے خبروں کا اجراء جاری رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button