قومی

جامعہ اسلام آباد کا 33واں کانووکیشن اور14 ختم بخاری شریف 08 فروری کو ہو گا ۔

کانووکیشن وائٹ روز مارکی بحریہ ٹاؤن فیز 7 میں منعقد ہوگا ۔

جامعہ اسلام آباد کا 33واں کانووکیشن اور14 ختم بخاری شریف 08 فروری کو ہو گا ۔
کانووکیشن وائٹ روز مارکی بحریہ ٹاؤن فیز 7 میں منعقد ہوگا ۔
شیخ الحدیث ڈاکٹر مفتی پیر سید محمد نوید الحسن شاہ مشہدی صدارت کریں گے ۔
شیخ الحدیث پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی سرپرستی کریں گے ۔
کانووکیشن میں ملک بھرسے سیاسی ،سماجی اورمذہبی شخصیات کریں گی ۔
شیخ الحدیث ڈاکٹر مفتی پیر سید محمد نوید الحسن مشہدی درس بخاری شریف دیں گے ۔
کانووکیشن میں 210 طلبہ وطالبات کی دستار بندی اوررداء پوشی ہوگی ۔
ایم فل اور پی ایچ ڈی اسکالرز کو اعزازی شیلڈز پیش کی جائیں گی ۔
نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کو بیسٹ سٹوڈنٹ ایوار ڈ دیا جائے گا ۔
بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اساتذہ کو بیسٹ ٹیچر ایوارڈ دیا جائے گا ۔
جامعہ اسلام آباد کے گولڈ میڈلسٹ فضلائے کرام کو بھی اعزازی شیلڈ ز پیش کی جائیں گی ۔
ڈاکٹر پیرسید محمد نوید الحسن مشہدی ملک وملت کے لیے خصوصی دعا کریں گے ۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button