محمد شرائز بن جاوید، ولد جاوید اقبال سٹی، عوام الناس کو مطلع کرتے ہیں کہ ان کی اصل MBA (Marketing) ڈگری جو بحریہ یونیورسٹی کی جاری کردہ ہے، گم ہو چکی ہے۔
مذکورہ ڈگری کراچی سے اسلام آباد گھریلو سامان کی منتقلی کے دوران گم ہوئی۔
اگر کسی شخص کو مذکورہ ڈگری ملے تو براہِ کرم درج ذیل پتے پر اطلاع دیں۔ بصورتِ دیگر کسی بھی قسم کے ناجائز استعمال کی ذمہ داری مجھ پر عائد نہ ہوگی۔
پتہ:
CPO 8/6، اسٹریٹ 22، نیول کمپلیکس، ای۔8، اسلام آباد



