ایم پی پی اقلیتی ونگ کے رہنما چیلا رام سونی کی ہولی میں شرکت۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا ہندو برادری کے لئے خصوصی پیغام۔
خوبصورت رنگوں سے مزین ہولی کا تہوار دنیا میں بھائی چارے اور ہندو برادری کی خوشیوں کا عکاس ہے۔ دنیا بھر کے ہندو برادری بالخصوص پاکستانی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد۔ ڈاکٹر عشرت العباد کے پیغام کا خیر مقدم

کراچی ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ۔ خوبصورت رنگوں سے مزین ہولی کا تہوار دنیا میں بھائی چارے اور ہندو برادری کی خوشیوں کا عکاس ہے۔ دنیا بھر کے ہندو برادری بالخصوص پاکستانی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اقلیتی برادری کے رہنما ایم پی پی چیلا رام سونی کی ہولی میں شرکت۔۔ ہندو برادری کی جانب سے ڈاکٹر عشرت العباد کے پیغام کا خیر مقدم۔ مرکزی رہنماؤں اور اقلیتی نمائندوں کی ہولی میں شرکت۔ چیلا رام سونی نے ڈاکٹر عشرت العباد کے ساتھ مذید ہندو برادری کے افراد جوڑ کر ہولی کی خوشیاں دوبالا کردیں۔ چیلا رام سونی نے کہا کہ ہمارے رہنما سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے ہمیشہ اقلیتوں کے حقوق کا احترام اور اچھی روایات کی داغ بیل ڈالی ہے۔ ہندو برادری انکی وطن آمد پر انکا شاندار استقبال کرے گی۔ اس موقع پر ہندو کونسل اور مختلف مندروں کے معزز افراد اور برادری کے روحانی پیشوا بھی موجود تھے۔