قومی

ڈاکٹر گوہر اعجاز سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ گئے

وزیر تجارت کے ہمراہ 20 رکنی پاکستانی صنعتکاروں کا وفد بھی ہمراہ تھا

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی )وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ گئے وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز کی ریاض میں سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد الفلیح سے ملاقات، وزارت تجارت وزیر تجارت گوہر اعجاز نے وزیر تجارت ماجد الکسبی سے بھی ملاقاتیں کیں، وزارت تجارت وزیر تجارت کے ہمراہ 20 رکنی پاکستانی صنعتکاروں کا وفد بھی ہمراہ تھا، وزارت تجارت وزیر تجارت گوہر اعجاز نے سعودی وزرا سے وفود کی سطح پر مذاکرات کیے، وزارت تجارت پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سرمایہ کاری کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزارت تجارت دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت و سرمایہ کاری کو بڑھانے کی ضرورت ہے، گوہر اعجاز سعودی وزرا نے پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات مضبوط کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، گوہر اعجازدونوں ممالک نے تیل و گیس ، تعمیرات ، فوڈ اینڈ ایگریکلچر میں سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق کیا ہے، گوہر اعجاز

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button