ہزارہ

غیرقانونی تعمیرات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر مہم جاری ہے، ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عبدالرشید سولنگی

غیرقانونی تعمیرات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر مہم جاری ہے، ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عبدالرشید سولنگی

ایس بی سی ای نے ضلع سینٹرل میں کارروائی کرتے ہوئے ، غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ شادی حال، ریسٹورنٹ سمیت غیر قانونی طور پر تعمیر چہٹی اور پہلی منزل کو مسمار کر دیا
* ایک ریسٹورنٹ سیل

تمام تر کاروائیاں SBCA سے غیر منظور شدہ تعمیرات پر کے جا رہی ہے

٭غیرقانونی تعمیرات کو روکنے اور شفاف انہدام عمل کو یقینی بنایا جا رہا ہے ، ڈائریکٹرجنرل عبدالرشیدسولنگی

صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی کی ڈسٹرکٹ سینٹرل سمیت سندھ بھر میں غیرقانونی تعمیرات کے خاتمے کے لئے خصوصی ہدایات، ڈی جی ایس بی سی ای

نارتھ ناظم آباد، فیڈرل بی ایریا ، گلشن اقبال ، ناظم آباد میں بڑی تعداد میں غیرقانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کا سلسلہ جاری ہے، ڈی جی ایس بی سی ای

عوام سے گزارش ہے کہ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف شکایات درج کروائی ، ڈی جی ایس بی سی ای

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button