ہزارہ
سکالر اظہار خان کا پی ایچ ڈی کی تحقیق مکمل کرکے تھیسز کا دفاع کیا۔
پشاور(پریس ریلیز )۔ اسلامیہ کالج شعبہ اردو کے پی ایچ ڈی سکالر اظہار خاں نے پی ایچ ڈی کی تحقیق مکمل کرکے اپنی تھیسز کا دفاع کرلیا۔اظہار خان سپروائزر کے خدمات ڈاکٹر انور علی شعبہ اردو نے سرانجام دئیے ان کے اندرونی ممتعمین پروفیسر ڈاکٹر سلمان اور پروفیسر ڈاکٹر روبینہ شاہین تھے۔اس موقع پر پروفیسر اظہار اللہ پروفیسر ڈاکٹر محمد عباس پروفیسر ڈاکٹر جہانزیب شعور سمیت دیگر فیکلٹی ممبران بھی موجود تھے جنھوں نےسکالر اظہار خان کو پی ایچ ڈی کی کامیاب دفاع پر مبارک باد پیش کی۔


