ہزارہ

حکومت ہر اعدادوشمار میں دونمبری کررہی ہے،قومی اسمبلی عمر ایوب خان

حکومت ہر اعدادوشمار میں دونمبری کررہی ہے،

ملک میں شرح نموء چھ فیصد تھی، صنعتی ترقی ہورہی تھی کہ پاکستان کے خلاف سازش کی گئی

جنرل باجوہ خواجہ آصف اور یہ لوگ تھےطجنہوں نے بانی پی ٹی آئی کی حکومت ختم کرلے ملکی اکانومی کو تباہ کیا

گزشتہ سال ان کا نیگیٹو ترقی کا بجٹ تھا،

ملک میں بے روزگاری اور افراط زر بہت زیادہ بڑھ چکا،

ملک کی فی کس آمدن میں کمی آئی ہے

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button