ہزارہ
حضورؐ کی تعلیمات اور سنت کی طرف لوٹ کر ہی مسلمان دنیا پر راج کر سکتے ہیں ۔۔۔ عاقب نواز
حضورؐ کی تعلیمات اور سنت کی طرف لوٹ کر ہی مسلمان دنیا پر راج کر سکتے ہیں ۔۔۔ عاقب نواز
دین سے دوری ہی مسلمانوں کا زوال ہیں ۔۔
انگریزوں کے پیچھے بھاگنے سے مسلمان دنیا پر راج نہیں کر سکتے ۔ حضورؐ کے بتائے ہوئے طریقوں پر چل کر جس طرح صحابہ اکرام نے زندگی گزاری اسی طرح ہی اب آج کے مسلمان کو بھی اسلام کے بتائے قوانین پر چل کر ہی دنیا پر راج ہو سکتا ہیں جس طرح پہلے حکمرانوں نے دنیا پر حکومت کی ۔ آگے بھاگنے کی بجائے پیچھے اپنے دین اسلام کے حکمرانوں نے جس طرح اسلام والی زندگی گزار کر دنیا پر حکمرانی کی اسی طرح آج کے حکمرانوں کو بھی حکومتیں کرنا ہو گئی ۔ آج مسلمان آگے بھاگنے کی کوشش میں دین سے بہت پیچھے رہ گیا ہیں اگر دنیا و آخرت کو ٹھیک کرنا ہیں . پھر اسلام کی طرف لوٹنا ہو گا ۔۔


