ہزارہ

ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خان کی نگرانی میں بین الصوبائی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار،

ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خان کی نگرانی میں بین الصوبائی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار،

جوہر ٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 رکنی خالد عرف خالدی گینگ گرفتار کر لیا،

ملزمان لاہور کے مختلف علاقوں سے موٹر سائیکل چوری کرتے،

ملزمان کے قبضہ سے 1عدد موٹرسائیکل 1 عدد رکشہ 1 عدد I Phone 15 pro max اور 1 پسٹل برآمد،

ملزمان میں خالد اور شہباز حسین شامل مقدمات درج انوسٹیگیشن ونگ کے حوالے،

ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خان کی ایس ایچ او جوہر ٹاؤن محمد ذکاء اور پولیس ٹیم کو شاباش

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button