قومی

پاک فوج کا ضلع کوٹلی میں فری میڈیکل اینڈ ڈینٹل کیمپ کا قیام

پاک فوج کا ضلع کوٹلی میں فری میڈیکل اینڈ ڈینٹل کیمپ کا قیام

آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں پاک فوج کی جانب سے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کیمپ کا قیام کیا گیا

میڈیکل کیمپ میں عوام علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی

اس موقع پر ڈاکٹرز نے مریضوں کا طبی معائنہ کیا اور فری ادویات فراہم کیں

فری میڈیکل کیمپ میں میڈیکل اسپیشلسٹ، ڈینٹل سرجن و دیگر ماہرین صحت موجود تھے

میڈیکل کیمپ میں 800 سے زائد افراد کا فری چیک اپ کیا گیا

علاقہ مکینوں نے فری میڈیکل کیمپ کے انقعاد پر پاک فوج کی اس کاوش کا خیر مقدم کیا

علاقہ مکینوں نے مستقبل میں بھی اسطرح کے اقدامات کا سلسلہ جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button