قومی

شہدائے پاکستان کو سلام

شہدائے پاکستان کو سلام

وطن سے محبت پاک فوج کے جوانوں کی میراث ہے

ہمارے شہداء نے اپنے خو_ن سے آبیاری کر کے وطن عزیز کی بنیادوں کو مضبوط کیا

حوالدار زاہد خان دفاع وطن میں جان قربان کر کے امر ہو گئے

حوالدار زاہد خان شہید 15 اکتوبر 2024 کو ضلع شمالی وزیرستان کے گڑیوم سیکٹر میں دفاع وطن میں شہا!دت کےعظیم رتبے پر فائز ہوئے

حوالدار زاہد خان شہید کا تعلق ضلع جہلم سے ہے

حوالدار زاہد خان شہید نے سوگواران میں بیوہ، تین بیٹیاں اور دو بیٹے چھوڑے

حوالدار زاہد خان شہید کے لواحقین نے اپنے احساسات و جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا:
"بھائی کے ساتھ بہت اچھا اور خوشگوار بچپن گزرا”
بھائی، حوالدار زاہد خان شہید

اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اللہ نے بھائی کو شہا!دت کا مرتبہ عطا کیا،
بھائی، حوالدار زاہد خان شہید

نصیب والوں کو ہی شہا!دت کا رتبہ ملتا ہے،
بھائی، حوالدار زاہد خان شہید

15 سال کی عمر میں ہی والدین فو_ت ہو گئے تھے،
بھائی، حوالدار زاہد خان شہید

شوہر بہت اچھے اخلاق کے مالک تھے، بچوں اور میرا بہت خیال رکھتے تھے،
بیوہ، حوالدار زاہد خان شہید

میرےشوہر نے شہا!دت کا رتبہ حاصل کیا جو ہمارے لیے باعث فخر ہے،
بیوہ، حوالدار زاہد خان شہید

شہا!دت کے تین دن بعد خواب میں آئے تھے؛ بولا کہ اپنا اور بچوں کا خیال رکھنا،
بیوہ، حوالدار زاہد خان شہید

ان کے خواب میں آنے کے بعد سے بہت حوصلہ اور ہمت ملی ، اللہ نے بہت صبر عطا کیا
بیوہ، حوالدار زاہد خان شہید

وہ اکثر کہا کرتے تھے میرے بچے افسر بنیں گے،
بیوہ، حوالدار زاہد خان شہید

میں اپنے شوہر کے خواب پورے کروں گی، اپنے بچوں کو اچھی تعلیم دوں گی،
بیوہ، حوالدار زاہد خان شہید

شوہر کے جانے کے بعد ہماری زندگی میں ویرانی آگئی ہے،
بیوہ، حوالدار زاہد خان شہید

بچپن سے ہی اسکو فوج میں جانے کا بہت شوق تھا،
بھائی، حوالدار زاہد خان شہید

ان کے بچوں کو ہر چیز مل جائے گی مگر باپ کا پیار کبھی نہیں ملے گا،
بھائی، حوالدار زاہد خان شہید

بھائی بہت ملنسار تھا اور ہر کسی سے بہت ادب اور اخلاق سے ملتا تھا،
بھائی، حوالدار زاہد خان شہید

بھائی کی بہت کمی محسوس ہوتی ہے اور ان کی بہت یاد آتی ہے،
بھائی، حوالدار زاہد خان شہید

شہا!دت سے آدھا گھنٹہ پہلے بھائی سے بات ہوئی اور شہا!دت کی خبر سنی تو مجھے یقین نہیں آیا،
بھائی، حوالدار زاہد خان شہید

الحمداللہ بھائی نے ملک کے لیے دشمن کو نیست و نابود کرتے ہوئے شہا!دت کا رتبہ پایا،
بھائی، حوالدار زاہد خان شہید

سلام ہے ان والدین کو جنہوں نے اپنے بچوں کی ایسی تربیت کی کہ وہ اپنے ملک کو سب سے پہلے ترجیح دیں
بھائی، حوالدار زاہد خان شہید

ہمارا ملک، پاک فوج کے جوانوں کی وجہ سے ہی قائم و دائم ہے، وہ سرحدوں پر ہماری حفاظت کر رہے ہیں،
بھائی، حوالدار زاہد خان شہید

بابا جب چھٹی آتے تھے تو ہمارے لیے بہت سارے کھلونے لے کر آتے تھے،
بیٹا، حوالدار زاہد خان شہید

ہمیں اپنے بابا کی بہت یاد آتی ہے،
بیٹا، حوالدار زاہد خان شہید

میں بڑا ہو کر پاک فوج جوائن کروں گا اور اپنے بابا کے نقش قدم پر چلوں گا،
بیٹا، حوالدار زاہد خان شہید

حوالدار زاہد خان شہید کی شجاعت اور بہادری تاریخ کا ایک روشن باب ہے

حوالدار زاہد خان شہید کی قربانی ہمارا سرمایہ ہے

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button