قومی

*وزیر اعلی سندھ کے جہاز میں فیملی کے ہمراہ سفر کرنا افسران کو مہنگا پڑ گیا*


*وزیر اعلی سندھ کے جہاز میں فیملی کے ہمراہ سفر کرنا افسران کو مہنگا پڑ گیا*

اسلام آباد سے بغیر اجازت دو افسران فیملیز کے ہمراہ کراچی آئے

سندھ حکومت نے وزیر اعلیٰ کے سرکاری جہاز سفر کرنے والے
دونوں 17 گریڈ افسران کو معطل کردیا

17 گریڈ پی ایم ایس کیڈر کے سیکشن افسر وی آئی فلائٹ سید فراز علی معطل

واجد شاہ پروٹوکول افسر سندھ ہاؤس کو معطل کردیا گیا نوٹیفیکیشن جاری

جہاز ٹیسٹ فلائی کے طور کراچی آ رہاتھا، چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ

معطل کئے گئے دونوں افسران بغیر اتھارٹی جہاز میں سفر کر رہے تھے ، چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button