قومی

ملازمین کے لیے ایک اور خوشخبری

😟 ملازمین کے لیے ایک اور خوشخبری آئی ایم ایف کے شدید پریشر کے بعد۔۔۔

🙁اداروں کی relocation کے نتیجے میں
35 سال سے چھوٹے اور 50 سال سے بڑے تمام ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کا فیصلہ ۔ کابینہ نے منظوری دے دی۔
یاد رہے اس کا اطلاق صوبوں پر بھی ہو گا۔ تمام صوبوں کے چیف سیکرٹریز کو مراسلہ روانہ کر دیا گیا۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button