قومی

صدر اور وزیراعظم کا ملک کو درپیش مسائل سے نکالنےکیلئے مشترکہ عزم کااظہار

اسلام آباد: (دنیانیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں صدرمملکت آصف زرداری اور وزیرِ اعظم شہبازشریف نے ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
دونوں رہنماؤں نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنےکیلئے مشترکہ عزم کااظہارکیا ، ملاقات میں صدر اور وزیراعظم نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے اقدامات پر بھی گفتگوکی۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button