Deprecated: htmlspecialchars(): Passing null to parameter #1 ($string) of type string is deprecated in /home2/nhnews/public_html/wp-includes/formatting.php on line 4715
قومی

سربراہ آئی پی پی جہانگیر ترین کا لودھراں سے انتخابی مہم کا آغاز


Deprecated: htmlspecialchars(): Passing null to parameter #1 ($string) of type string is deprecated in /home2/nhnews/public_html/wp-includes/formatting.php on line 4715

Deprecated: htmlspecialchars(): Passing null to parameter #1 ($string) of type string is deprecated in /home2/nhnews/public_html/wp-includes/formatting.php on line 4715

لودھراں  استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے لودھراں کے حلقہ این اے 155 سے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا۔

جہانگیر ترین نے انتخابی مہم بھرپورطریقے سے چلانے کا عزم لئے لودھراں کے آئی پی پی رہنماؤں، کارکنوں سے ملاقاتیں شروع کر دیں۔
ان کا کہنا ہے کہ سیاسی مخالفت کی وجہ سے رکنے والے ترقیاتی منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، عوام نے مجھے ہمیشہ عزت دی ہم نے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لئے ٹھوس منصوبہ بندی کی ہے۔
سربراہ آئی پی پی نے کہا کہ معیشت کو طاقتور کرنا اور مہنگائی کو کنٹرول کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، زراعت ہماری ریڑھ کی ہڈی، کسانوں کو ان کا حق دیں گے۔
جہانگیر ترین نے مزید کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ بنا کر یہاں کی محرومیوں کا ازالہ کریں گے، ہم نے اجتماعی کام کرنے ہیں جس سے عوام خوشحال ہو، اگر ملک تگڑا ہو گا تو ہم بھی تگڑے ہوں گے۔


Deprecated: htmlspecialchars(): Passing null to parameter #1 ($string) of type string is deprecated in /home2/nhnews/public_html/wp-includes/formatting.php on line 4715

Deprecated: htmlspecialchars(): Passing null to parameter #1 ($string) of type string is deprecated in /home2/nhnews/public_html/wp-includes/formatting.php on line 4715

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button