دلجسپ و عجیب

لڑکی کے اشاروں پر پینگوئن کے دلچسپ انداز

پاکستانی پوسٹ نیوز۔۔۔ شرارتی پینگوئن کو نئی دوست مل گئی،لندن کے چڑیا گھر میں لڑکی کے اشاروں پر پینگوئن کے دلچسپ اندازنے لوگوں کو خوب محظوظ کیا۔

یہ خوبصورت مناظر لندن کے چڑیا گھر میں اُس وقت فلم بند کیے گئے جب سیر کیلئے آئی ایک لڑکی کے اشاروں پر شیشے کے پنجرے کے پیچھے موجود پینگوئن اپنا سر ہلانے لگا۔

جیسے جیسے لڑکی شیشے پر اپنی انگلی گھماتی پینگوئن بھی اپنے سر کوحرکت کرنے لگتا۔پینگوئن کے اس دلچسپ انداز پر لڑکی ، اُس کی بہن اور وہاں دیگر افراد خوب محظوظ ہوئے ۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button