عالمیقومیہزارہ

چیرمین اعجاز احمد سکہ کی قطر آمد پر یونیک ٹریڈنگ کمپنی کی جانب سے ایک تقریب منعقد کی گئی

 

 

جہلم (مخدوم حسین چوہدری سے)چیرمین سٹینڈنگ کمیٹی جہلم چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری پاک قطر بزنس ڈویلپمنٹ عمران رفیق جنرل مینجر یونیک ٹریڈنگ کمپنی نے پاکستان کی مشہور برائیٹو پینٹ کمپنی کے چیرمین اعجاز احمد سکہ کی قطر آمد پر یونیک ٹریڈنگ کمپنی کی جانب سے ایک تقریب منعقد کی گئی اس تقریب میں قطر

میں رہائشی پاکستانی کمیونٹی کی کاروباری شخصیات اور پاکستان بزنس کونسل کے ممبران کو مدعو کیا گیا تھا۔ شام کی اس پروقار تقریب میں چیئرمین اعجاز احمد سکہ اور فواد رانا کو ہارون عمران رفیق اور سعد رفیق نے پھولوں کے گلدستے پیش کئے عمران رفیق جنرل منیجر یونیک ٹریڈنگ کمپنی جو قطر اور جہلم میں برائیٹو پینٹ کے سول ڈسٹری بیوٹرز ہیں انہوں نے پاکستان سےآنے والے معزز مہمان اعجازِ احمد سکہ کو خوش آمدید کہا۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button