کھیلوں کی دنیا

پی سی بی آ ر سی اے کے فیوچر اسٹار ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے اوپن ٹرائلز 15اور 16 فروری کو کے سی سی اے اسٹیڈیم پر صبح نو بجے شروع ہونگے

پی سی بی آ ر سی اے کے فیوچر اسٹار ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے اوپن ٹرائلز 15اور 16 فروری کو کے سی سی اے اسٹیڈیم پر صبح نو بجے شروع ہونگے عاقب جاوید کی سربراہی میں اسد شفیق ،عبدالرزاق اور مصباح الحق ٹرائلز لینگے کھلاڑی اپنی فری رجسٹریشن کے لیئے کے سی سی اے اسٹیڈیم نارتھ ناظم آباد بلاک این پر مظہر اعوان،محمد سعید جبار،نوشاد احمد خان ،شہباز قریشی ،نوید الامین کے پاس جمعرات 12فروری کو صبح 10 بجے سے کرا سکتے ہیں

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button