قومی

پی ایس بی کا سپورٹس فیڈریشنز کے لیے مالی شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کا اعلان

پی ایس بی کا سپورٹس فیڈریشنز کے لیے مالی شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کا اعلان

پی ایس بی بی کی جانب سے تمام فیڈریشنز کو خط ارسال

کھیلوں کی 44 فیڈریشن اپنے سالانہ آڈٹ شدہ حسابات اور بینک اسٹیٹمنٹس 15 ستمبر 2024 تک جمع کرائیں، پی ایس بی خط

تمام فیڈریشنز 30 جون 2024 کو ختم ہونے والے مالی سال کے مکمل آڈٹ شدہ مالیاتی گوشوارے جمع کرانے ہوں گے، پی ایس بی خط

ان گوشواروں کی تصدیق ایک تسلیم شدہ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ فرم سے کرانا لازمی ہوگی، پی ایس بی خط

01 جنوری 2023 سے 31 اگست 2024 تک کی مدت کے لیے تمام بینک اسٹیٹمنٹس کی بینک سے تصدیق شدہ نقول بھی جمع کرانا ہوں گی، پی ایس بی خط متن

مقصد اس امر کا جائزہ لینا ہے کہ فیڈریشنز کو فراہم کردہ فنڈز کھلاڑیوں کی ترقی اور معاونت کے لیے استعمال ہوئے ہیں، پی ایس بی خط کا متن

ان دستاویزات کی عدم فراہمی کی صورت میں فیڈریشنز کی مستقبل کی مالی معاونت روکی جا سکتی ہے، پی ایس بی کی خط میں تنبیہ

اس بات کو بھی یقینی بنانا ہے کہ پیسے کا درست استعمال ہو اور اس کا فائدہ ان کھلاڑیوں کو پہنچے جو ملک کی نمائندگی کرتے ہیں، پی ایس بی خط

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button