قومی

‏*پاکستان کے لائیو اسٹاک سیکٹر میں انقلا-ب: برازیلین ماہرین کے زیر نگرانی جدید تربیتی پروگرام کا آغاز*

‏*پاکستان کے لائیو اسٹاک سیکٹر میں انقلا-ب: برازیلین ماہرین کے زیر نگرانی جدید تربیتی پروگرام کا آغاز*

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے فون گرو کا پاکستان کی معیشت اور خوراک کے تحفظ کے لیے اہم کردار

فون گرو لائیوسٹاک فارمزخانیوال میں جدید آئی وی ایف ٹریننگ، برازیلین ماہرین کی شرکت

اووم پک اپ، آئی وی ایف اور ایمبریو ٹرانسفر ٹیکنالوجیز پر عالمی ماہرین کی تین ہفتے کی خصوصی تربیتی ورکشاپ

اس اقدام کے ذریعے جدید تکنیکوں کا استعمال کرتے ہوئے لائیو اسٹاک کے شعبے میں ترقی متوقع

فون گرو فارمز کا ملک بھر میں دودھ اور گوشت کی پیداوار بڑھانے کا عزم

جدید اووم پِک اپ اور آئی وی ایف تکنیکوں کے ذریعے زیادہ بچھڑوں کی افزا ئش ممکن

فوڈ سیکیورٹی اور پائیدار زرعی حل کے فروغ کے لیے اہم سنگ میل

پاکستانی ایمبریولوجسٹ اور ویٹرنری پروفیشنلز کے لیے جدید تربیتی مواقع

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے فون گرو زرعی جدت میں پیش پیش، غذائی تحفظ اور پائیدارزرعی حل کی جانب ایک مثبت قدم
‎sifcpakistan

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button