قومی

ملٹری ٹرائل کیخلاف درخواستیں: وزیر اعظم، وزیر دفاع، وزیر داخلہ کے نمائندے مقرر

اسلام آباد: سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کرنے کیخلاف کیس میں وزیر اعظم نے سابق وزیر قانون فروغ نسیم کی خدمات حاصل کر لیں۔

کیس کی کل ہونے والی سماعت میں وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے فروغ نسیم لارجر بنچ کے سامنے پیش ہوں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف کی نمائندگی عرفان قادر کریں گے جبکہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی طرف سے شاہ خاور پیش ہوں گے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button