قومی
*قلعہ سیف اللہ خسنوب میں ائی ڈی بم دھماکہ*

○ او جی ڈی سی ایل کیمپ سے منسلک گاڈی پر خسنوب میں دھماکہ، پولیس ذرائع
○ گاڈی پر ہونے والے بم دھماکے میں دو افراد شدید زخمی ہوئے، پولیس ذرائع
○ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس ذرائع
○ پولیس و قانون نافذ کرنے والے اداروں کو علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے، پولیس
○ جاعہ وقوع سے شواہد اکٹھے کررئے ہیں، پولیس ذرائع


