قومی

غیر ملکی کھلاڑیوں اور مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں،پاک فوج

پاکستانی پوسٹ نیوز۔۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے غیر ملکی کھلاڑیوں اور مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے فائنل کی دونوں ٹیموں کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک بیان میں کہا کہ اسپورٹس سے امن کو فروغ ملتا ہے،پی ایس ایل فائنل کھیلنے اور دیکھنے آنے والے غیر ملکی مہمانوں کو خوش آمد ید کہتا ہوں ۔

انہوں نے فائنل کھیلنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیموں کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button