قومی

عظمیٰ بخاری کے پریس کانفرنس پر بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا ردعمل

پشاور: افسوسناک ہے کہ پنجاب حکومت واقعے کی تحقیق کے بجائے پی ٹی آئی پر الزام تراشیاں کر رہی ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

عظمیٰ بخاری کے پریس کانفرنس پر بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا ردعمل

پشاور: افسوسناک ہے کہ پنجاب حکومت واقعے کی تحقیق کے بجائے پی ٹی آئی پر الزام تراشیاں کر رہی ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: پنجاب حکومت اصل مجرموں تک پہنچنے میں ناکام رہے، احتجاج کرنے والے طلباء پر تشدد کیا گیا، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: عظمیٰ بخاری اور پنجاب انتظامیہ مریم نواز کی پیمپرنگ بند کریں اور واقعے کی شفاف تحقیق پر توجہ دیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: مار دھاڑ تو پنجاب پولیس نے طلباء کے خلاف کیا جو انصاف مانگنے نکلے تھے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: تشدد اور ٹکراؤ کا مظاہرہ وفاقی و پنجاب انتظامیہ کر رہیں ہیں جو پورا پاکستان دیکھ رہا ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: جعلی حکومت نے کل ہی پی ٹی آئی کے ایم این اے زین قریشی کی اہلیہ کو اغواء کیا، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: عوام کے چادر اور چار دیواری کی پامالیوں کا مظاہرہ وفاق و پنجاب حکومت کی جانب سے ہوئی ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: ن لیگی درباری انتہائی ڈھیٹ ہیں، دن دہاڑے جھوٹی پریس کانفرنس کر دیتے ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: شریف خاندان نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی ایک تاریخ رقم کی ہے جو کسی سے پوشیدہ نہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button