قومی

عباسی برادری کی مستحق خواتین کو فری لیگل ایڈ دیں گئے پاکستان بھر میں لیگل ایڈ کمیٹیوں کی تشکیل کررہے ہیں

عباسی برادری کی مستحق خواتین کو فری لیگل ایڈ دیں گئے پاکستان بھر میں لیگل ایڈ کمیٹیوں کی تشکیل کررہے ہیں
مختلف جیلوں میں معمولی مقدمات میں بند لوگوں کو انسانیت کے ناطے قانونی مدد کریں گئے
سردار ممتاز عباسی انقلابی کی کراچی میں جیل سپرٹنڈنٹ عبد الکریم صاحب سے ملاقات
ملاقات میں عمر سلطان اعوان محمد علی دورانی شکیل عباسی یاسر عباسی اور دیگر ہمراہ تھے
کراچی (بیورو رپورٹ)
خاندان عباسیہ کی عالمی نمائندہ تنظیم متحدہ اتحاد عباسیہ انٹرنیشنل کے سربراہ سردار ممتاز عباسی انقلابی نے گزشتہ روز کراچی میں سنٹرل جیل کے سپریڈنٹ جناب عبد الکریم عباسی صاحب سے انکے آفس میں ملاقات کی اور پاکستان بند میں عباسی برادری کی خواتین کو فری لیگل ایڈ فراہم کرنے اور قانونی معاملات
میں اچھے قابل وکلاء کی فری مشاورت کے بارہ میں بتایا کراچی سمیت پاکستان بھر میں بالخصوص خواتین بہنوں بیٹیوں کے ساتھ کسی بھی جگہ ناانصافی ہو تو عباسی برادری کی عالمی نمائندہ تنظیم متحدہ اتحاد عباسیہ کے مقامی ہونٹ عہدیداروں سے رابط کریں
سردار ممتاز عباسی انقلابی نے کہا کے عباسی برادری کا ہر فرد سراٹھا کر چلے گا ہم شریف النفس لوگ ہیں تاہم اگر کسی بھی جگہ کوئی بھی ساتھی پریشان ہے ہماری پوری ٹیم اسکے ساتھ شانہ نشانہ کھڑی ہے
سردار ممتاز عباسی انقلابی نے کہا کہ 25دسمبر سے عباسی برادری کے غریب بہنوں بیٹیوں کے رشتے انشاء اللہ عزت احترام سے کریں گئے
یادرہے ہماری کوئی فنڈنگ میں ہے نہ چندہ کی درخواست ہے برادری کے چند اہم شخصیات اس نیک مقاصد میں کردار اس ادا کریں گے جملہ مرکزی صوبائی عہدیداروں کو ہدایات جاری کردئیے گئی ہیں

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button