قومی
سپاہی سے لیکر اعلی رینک پر تعینات افسران کے سوشل میڈیا,ٹک ٹاک ،فیس بک ، یو ٹیوب وغیرہ استعمال پر پابندی عائد کردی ہے
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان گنڈاپور نے محکمہ پولیس خیبر پختونخوا میں سپاہی سے لیکر اعلی رینک پر تعینات افسران کے سوشل میڈیا,ٹک ٹاک ،فیس بک ، یو ٹیوب وغیرہ استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ تمام ڈی آئی جیز و ڈی پی اوز کو عمل درآمد کیلئے مراسلہ جاری ۔۔


