قومی

بنوں کینٹ پر حملہ کرنے والےدرندے نہ مسلمان ہیں

بنوں کینٹ پر حملہ کرنے والےدرندے نہ مسلمان ہیں، نہ انسان! بچوں کو نشانہ بنانےوالےسفاک دہشتگرد جہنم کےبدترین عذاب کےمستحق ہیں۔

 


اللہ پاک معصوم شہداءکو جنت میں اعلیٰ مقام عطافرمائےاورزخمیوں کوجلدشفا دے۔ آمین۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button