قومی

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

5 کاروائیوں میں 118 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار۔

جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی پر غیر ملکی خاتون کے پیٹ سے 86 کوکین بھرے کیپسول برآمد۔

برآمدہ کیپسولوں سے ایک کلو گرام کوکین برآمد کر لی گئی۔

مذکورہ خاتون مشرقی افریقہ کے ملک برونڈی سے پرواز نمبر WY-323 کے ذریعے کراچی پہنچی تھی۔

شکار پور سکھر کے قریب قمبر شہداد کوٹ کے رہائشی ملزم سے 7 کلو چرس برآمد۔

رنگ روڈ پشاور پر گاڑی کے خفیہ خانوں سے 24 کلو چرس اور 18 کلو افیون برآمد۔

نارووال کا رہائشی ملزم منشیات پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار۔

واپڈا ٹاؤن لاہور کے قریب کارروائی کے دوران نجی کوریئر کمپنی کا مالک گرفتار۔

ملزم کی گاڑی میں موجود پارسل سے 3 کلو 612 گرام آئس برآمد۔

آئس مہارت کے ساتھ پی آر سی پائپس کی فٹنگ میں چھپائی گئی تھی۔

ملزم کا بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کیلئے اسمگلروں کو سہولیات فراہم کرنے کا اعتراف۔

گوادر کے غیر آباد علاقے میں اسمگلنگ کے لئے چھپائی گئی 65 کلو چرس برآمد۔

ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مذید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button