قومی
گزشتہ دنوں ملک کے مشہور صحافی نیوز پروڈیوسر زیشان الہی ملک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گٸے
گزشتہ دنوں ملک کے مشہور صحافی نیوز پروڈیوسر زیشان الہی ملک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گٸے انہیں مستقل سیاسی اور مزہبی انتہا پسند عناصر کی طرف سے دھمکیوں کا سامنا ہےپہلے بھی مورخہ چھ مارچ 2023 میں انکے گھر پر بھی نامعلوم مسلح افراد انکے گھر پر گھس آۓ اور انکی غیر موجودگی کے باعث اہلخانہ کو انھیں بلانے پر مجبور کیا اور سنگین نتاٸج کی دھمکیاں دیتے ہوۓ فرار ہوگۓ


