قومی

ملک کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت سردار عبدالمجید آرائیں کی سالگرہ تقریبات کا سلسلہ جاری ہے

سکھر ( ڈی ایم شیخ بیورو چیف) ملک کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت سردار عبدالمجید آرائیں کی سالگرہ تقریبات کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں خیرپور کے علاوہ کراچی۔ حیدرآباد۔میرپور خاص سکھر گھوٹکی نواب شاہ سانگھڑ شہداد کوٹ دادو شکارپور جیکب آباد لاڑکانہ نوشہروفیروز سکھر کے علاوہ سندھ کی چھوٹے بڑے شہروں و دیہاتوں میں سردار عبدالمجید آرائیں کی سالگرہ منائی گئی اس سلسلے ایک تقریب آرائیں ہاس لقمان میں علی اسد عرف عزیر بھٹی کی جانب سے منعقد کی گئی جس میں اناج کھجور منڈی کے صدر محمد بشیر آرائیں۔سماجی شخصیت سید ثابت علی شاہ ایڈوکیٹ صفدر بھٹی محمد اشرف آرائیں گورنمنٹ کنٹریکٹر ذولفقار برڑو تاجر راہنما طارق میمن اعظم عباسی جانی شاہ پیپلز پارٹی لقمان کے راہنما منظور حسین ٹانوری غلام مصطفی ببر عمران شیخ عبدلغنی ٹرگڑ ڈی ایس آر "ر” عبدالمجید آرائیں ریڈیو یونین کے سابق صدر زاہد منگی رمضان مغل عبدالحمید آرائیں محمد مراد آرائیں ظفر آرائیں لقمان پولیس چونکی کے انچارج غلام رسول جھمٹ کے علاوہ دیگر سیاسی سماجی مزہبی شخصیات و تنظیمی عیدیداروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر سالگرہ کا کیک کاٹنے کے بعد افطار ڈنر کا بھی اہتمام تھا شریک افراد نے عبدالمجید آرائیں کی درازی عمر کے لیے دعا بھی کی۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button