قومی

حکومت سندھ کا محکمہ ایکسائز کے نارکوٹکس کنٹرول یونٹ کو مکمل طور فعال کرنے کا فیصلہ

حکومت سندھ کا محکمہ ایکسائز کے نارکوٹکس کنٹرول یونٹ کو مکمل طور فعال کرنے کا فیصلہ

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے سے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ

سندھ کے سنیئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے ایکسائز و ٹیکسیشن۔ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن کا ڈی جی ایکسائز دفترکا دورہ

شرجیل انعام میمن نے دفتر اور حکام سے مسائل سے متعلق معلومات لے حل کرنے کی یقین دہانی کروائی

کراچی میں شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس، سیکریٹری ایکسائز عاطف الرحمان، ڈی جی ایکسائز اورنگزیب پنہور، ڈی جی ایکسائز ایڈمن ریاض حسن کھوسو اور دیگر شریک

اجلاس میں صوبائی وزیر کو محکمے کی کاکردگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی

اجلاس میں محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن کا انٹیلیجنس یونٹ بھی مکمل طور فعال کرنے کی ہدایات

محکمہ ایکسائز کے نارکوٹکس کنٹرول یونٹ کو مکمل طور پر فعال کرکے بروئے کار لایا جائے ، شرجیل انعام میمن

آئندہ ہفتے سے سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے، شرجیل انعام میمن

آئیس، ہیروئن، چرس، افیم، کچے شراب، سمیت تمام اقسام کی منشیات کا خاتمہ یقینی بنایا جائے، شرجیل انعام میمن

کراچی میں نارکوٹکس کنٹرول یونٹ کے 16 ٹیمس فعال کی جائیں گی، شرجیل انعام میمن

اجلاس میں گاڑیوں کی ری نیوئل کو ایکسائز ڈیوٹی کی ادائیگی سے مشروط کرنے کا بھی فیصلہ

روٹ پرمٹ کو بھی ٹیکس کی ادائیگی سے مشروط کیا جائے، اجلاس میں تجویز

شرجیل انعام میمن نے باہمی تعاون کے لئے سیکریٹری ایکسائز کو سیکریٹری ٹرانسپورٹ کو خط لکھنے کی ہدایت کردی

ٹیکس کی ادائیگی نہ کرنے والے سرکاری محکموں سے بھی رابطے کئے جائیں، شرجیل انعام میمن

ٹیکس نادہندہ گاڑیوں میں پچاس فیصد گاڑیاں کمرشل ہیں، اجلاس میں آگہی

ٹیکس نادہندہ تمام گاڑیوں کو تحویل میں لیا جائے گا ،شرجیل انعام میمن

بغیر رجسٹریشن کوئی بھی گاڑی شوروم سے نہیں نکلے گی، جلد قانون میں ترمیم کرکے نئی قانون سازی کریں گے، شرجیل انعام میمن

جن افسران کو اضافی چارجز دی گئی ہیں ان سے اضافی چارجز فوری طور واپس لی جائیں، شرجیل انعام میمن

کچے شراب کے اڈوں کے خلاف بھی کارروائی کی بھی ہدایات

کچے شراب سے ہونے والے جانی نقصانات کے روک تھام کے لئے بھی اقدامات کی ہدایات

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button